Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2019

Cat filter accidentally used in Pakistani minister’s live press conference

A Pakistani politician's live-streamed press conference descended into farce when a cat filter was switched on by mistake. Shaukat Yousafzai was briefing journalists last Friday when the setting was accidentally turned on. Facebook users watching the video live commented on the gaffe, but Mr Yousafzai carried on unaware of his feline features. He later said it was a "mistake" that should not be taken "so seriously". Pakistan ad 'mocking' India pilot Pakistan's secret human rights abuses BA resumes flights to Pakistan As Mr Yousafzai spoke, the comical filter superimposed pink ears and whiskers on his face, and that of other officials sitting beside him. "I wasn't the only one - two officials sitting along me were also hit by the cat filter," Mr Yousafzai told AFP news agency

ترکی کی روس کے ساتھ ایس 400 ائیر ڈیفینس سسٹم کی ڈیل پر امریکہ کی پریشانی

روس سے ایس 400 نظام خریدنے کے ارادے پر اس کے نیٹو کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوتے نظر آ رہے ہیں امریکہ اور ترکی جو کہ نیٹو میں اہم اتحادی ہیں موسم گرما میں تصادم کی راہ پر جاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ترکی کا اصرار ہے کہ وہ روس سے ایس 400 ائیر ڈیفینس سسٹم خریدے گا۔ میزائلوں کی پہلی کھیپ اور اس سے منسلک ریڈار جولائی میں ترکی کے حوالے کیے جا سکتے ہیں۔ امریکہ انقرہ سے اصرار کر رہا ہے کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ ترکی کو یہ تنبیہہ کی گئی ہے کہ اگر وہ یہ معاہدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ ایف 35 جنگی طیاروں کا پروگرام ختم کر دیا جائے گا۔ ایف 35 وہ جدید امریکی جنگی طیارے ہیں جن سے آنے والے برسوں میں نیٹو فورسز کی فضائی طاقت میں اضافہ کیا جائے گا۔

ایران 10 دن میں یورینیم کو افزودہ کرنے کی حد کی خلاف ورزی کرے گ

ایران 10 دن میں یورینیم کو افزودہ کرنے کی حد کی خلاف ورزی کرے گا   اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption معاہدے کے مطابق ایران تین اعشاریہ چھ فیصد سے زیادہ یورینیم افزودہ نہیں کر سکتا ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے اسے امریکی اقتصادی پابندیوں سے بچانے کے لیے کوئی عملی اقدام نہ کیا تو وہ 27 جون کو افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا۔ ایران کی ایٹمی ایجنسی نے کہا ہے کہ اس مواد کی پیدوار چار گنا بڑھا دی گئی ہے جسے ری ایکٹر فیول اور ایٹمی اسلحہ بنانے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایران نے 2015 میں امریکہ، روس، چی